سنگ جراحت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دودیا رنگ کا سنگ مر مر سے مشابہ چکنا ملائم مگر بہت نرم قسم کا پتھر، اس کو پیس کر زخم پر ڈالنے سے فائدہ ہوتا ہے، سنگ زخم، مجرا عرابی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دودیا رنگ کا سنگ مر مر سے مشابہ چکنا ملائم مگر بہت نرم قسم کا پتھر، اس کو پیس کر زخم پر ڈالنے سے فائدہ ہوتا ہے، سنگ زخم، مجرا عرابی۔